بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نےگذشتہ روز گیارہ مئی کو شام چھ بجے مشکے کے علاقے میانی قلات میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں پر حملہ کیا ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب قابض فوج کے پانچ اہلکار اپنی چوکی سے نکل کر پیدل جا رہے تھے۔ اس میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک یہ حملے جاری رہیں گے۔
