گوادر علاقہ مکین بجلی کی خراب نظام اور ٹرانسفارمر کی خرابی سے تنگ آکر روڈ پر نکل پڑے




گوادر سہرابی وارڈ کے مکین تنگ آگئے،سڑک بلاک کردیا

شہر میں بجلی کے خراب نظام اور ٹرانسفارمر کی خرابی سے تنگ آکر ملافاضل چوک اور سہرابی وارڈ گوادر سمیت ارد گرد کے مکینوں نے احتجاج کرکے سڑک بلاک کردیا۔ سڑک پر ٹائر جلا کر راستہ بند کر دیا۔


ادھر پنجگور سے کیچ جانے والی  ایک خاندان  کے ساتھ ہیرونک لیویز چیک پوسٹ کے اہلکاروں نے  بدتمیزی کرکے خواتین کو بھی زدوکوب کیاہے ۔ جس کے بعد متاثرہ خاندان احتجاجا  اپنا مدعا لیکر کمشنر ہاوس کیچ پہنچ کر احتجاج ریکارڈ کرائی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post