کولواہ سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان شدید نوحیت کا جھڑپ



کولواہ کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کی فضائی و زمینی جارحیت جاری ہے۔

آواران اور کیچ کے درمیان کولواہ کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی جارحیت جاری ہے۔

اطلاعات ہیں کہ پہاڑی علاقوں میں آبادیوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ سرمچاروں نے پاکستانی فوج پر جوابی حملے بھی شروع کر دئیے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان شدید نوحیت کی جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ فورسز کے جانی نقصانات کی اطلاعات ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post