خاران سی ٹی ڈی دفتر پر دستی بم حملہ



 خاران میں سی ٹی ڈی دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ 


ذرائع کے مطابق عشاءکے وقت خاران شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے گرلز کالج روڈ ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے قریب واقع کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی سی ٹی ڈی کے آفس پر دستی   بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ 


 جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ  ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post