سی پیک کی حفاظت کے لیے قائم فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ بی ایل ایف




بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے  تجابان کرکی میں سی پیک کی حفاظت کے لیے قائم فوجی چوکی پر  گزشتہ روز ساڑھے آٹھ  بجے  ایل ایم جی اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے  قابض پاکستانی فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچا دیا ہے ۔


انھوں نے کہاہے کہ اس کاروائی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post