حب پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی



حب: گڈانی پولیس کے  اہلکار عزیر ڈگارزئی نے سرکاری اسلحے کو استعمال کر تے ہوئے تھانے میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔


ذرائع کے مطابق اہلکار 15 سال سے  ملازمت کر رہے تھے ، جبکہ خودکشی سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post