سری گڈگی: فوجی چوکی کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ  کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے سری گڈگی میں پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

کیچ کے علاقے سری گڈگی میں آج صبح دس بجے سرمچاروں نے پاکستانی فوج کی چوکی کو اس وقت راکٹوں سے نشانہ بنایا جب وہ 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب کی تیاری میں مصروف تھے۔ راکٹ گولے چوکی کے اندر گر کر دھماکے سے پھٹ گئے جس سے دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

پاکستانی فوج نے مذکورہ چوکی واٹرسپلائی پر قبضہ کرکے قائم کیا ہے۔

بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان سے دشمن فورسز کے انخلا تک حملے جاری رہیں گے۔

میجر گہرام بلوچ
ترجمان۔  بلوچستان لبریشن فرنٹ

Post a Comment

Previous Post Next Post