جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے



جھل مگسی: بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جھل مگسی سے20کلومیٹرجنوب مغرب میں تھا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post