Home تازہ ترین خضدار میں بم دھماکہ ایک شخص ھلاک تین زخمی byBalichistan'sToday -March 14, 2023 0 خضدار شہر کے اندر زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ابتدائی طور پر ایک شخص کے ھلاک اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔زم زم مشنری کے مالک امان اللہ دھماکے میں شدید زخمی تھے ہسپتال میں انتقال کر گئے پولیس ذرائع مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔ Facebook Twitter