بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے پنجگور میں قلم چوک پر قائم فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا، جس کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔ یہ بات ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہی ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے 13 مارچ بروز پیر رات 8 بجکر بیس منٹ پر قلم چوک پر قائم فوجی چوکی پر دستی بم پھینکا جو فوجی اہلکاروں کے درمیان گر ا، جس سے وہاں موجود فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ۔
انھوں نے کہاہے کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔
