بلوچستان کے ضلع خاران علاقے کلی بنگلزئی میں پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کرتے ہوئے پورے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کرکے گھر گھر تلاشی لی ،اس دوران انھوں نے چار افراد عطاء اللہ بنگلزئی ولد علی محمد بنگلزئی غلام محمد بنگلزئی ولد علی محمد امیر حمزہ بنگلزئی ولد نصیر احمد بنگلزئی امان اللہ بنگلزئی ولد نصیر احمد بنگلزئی کو تشدد کرکے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ۔