تربت فوجی چیک پوسٹ پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے8 مارچ کو کیچ کے مرکزی شہر تربت میں 8 بجکر بیس منٹ پر ائیر پورٹ چوک کے قریب قائم فوجی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا،جو چیک پوسٹ کے سامنے جا گرا جس سے ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے۔


بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے،مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post