پنجگور تحصیل پروم کےعلاقےبسد میں گزشتہ روز دوپہر کو سرکاری کارندہ دو گرپوں میں جھڑپ ہوا جس کے نتیجے میں فقیر عرف شکاری نامی شخص ھلاک ، جبکہ عبد الاحد نامی کارندہ زخمی ہوگئے ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ گروہ(ڈیتھ اسکواڈ) سے ہے۔