Home گوادر ایک شخص کی نعش برآمد byBalichistan'sToday -March 16, 2023 0 گودا پسنی کے نواحی علاقے نوکاپ سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوا ہے جس کی شناخت شریف عرف گنگا کے نام سے ہوئی ہے، جوکہ باغبازار وارڈ نمبر 3 پسنی کا رہائشی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حلئے سے منشیات کا عادی لگتا ہے، تاہم ابھی تک شناخت نہیں کیا جاسکا ہے۔ Facebook Twitter