اورماڑہ کوسٹل ہاوے پر کنیٹر الٹ گئی ایک شخص ھلاک



اورماڑہ آج صبح  ایران بارڈر سے پنجاب جانیوالا ایل پی جی  کنٹینر  بی ون کے قریب پھسلن کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا۔


 حادثے میں  کنٹینر کے نیچے دب کر ڈرائیور اخترعلی ھلاک ہوگئے جس  کا تعلق صادق آباد پنجاب سے بتایا جارہا ہے  ۔ 


 آخری اطلاع تک نعش کنیٹر کے نیچے دبا ہواہے جسے  نکالنے کیلئے کرین کی مدد لی جائے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post