کوہلو گرسنی کے علاقے برگ کے رہائشی محمدنواز مری نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز توئی عرف بابو، پھٹان اور مراد خان مہندانی مری نے میری بہن پر ناجائز سیاہ کاری کا الزام لگا کر ھلاک کردیا ہے ۔ جو مگر تاحال مجھے کوئی انصاف نہیں ملا ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ میں کوہلو کے معززین معتبرین و دیگر ضلعی انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ مجھے انصاف دیا جائے۔
