جھل مگسی پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ3 افراد ھلاک تین زخمی



جھل مگسی گنداواہ روڈ پر نوشہرو کے قریب پرانی دشمنی کے بناء پر مسلح افراد نے ویگن سواروں پر فائرنگ کردی جس میں تین افراد ھلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔ 


 زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ 


منگچر: آج بوقت تقریبآ 8/30 بجے شام مبینہ ملزمان حاجی پیر جان ولد حاجی محمد خان قوم محمد حسنی ساکنان نگور گہریزئی منگچر اور دیگر افراد نے فائرنگ کرکے مسمی عبدلطیف ولد حاجی سلطان محمد  سکنہ نگور گہریزئی منگچر کو زخمی کرکے فرار ہوگئے،  جسے آر ایچ سی مندے حاجی سے ابتدائی طبعی امداد دیکر شال  ریفر کردیا  گیا ہے ،مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post