تربت: ایم آئی ھیڈکوارٹر پر مسلح افراد کا حملہ حملے بعد فورسز کی سول آبادی پر فائرنگ



کیچ کے مرکزی شہر  تربت میں  ایم آئی  ھیڈکوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فرار ہوگئے ،بتایا جارہاہے کہ مسلح حملے میں شنید ہے کہ خفیہ ادارہ کے اہلکار ھلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔


علاقائی لوگوں کا کہنا ہے کہ حملہ کے بعد  خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سول آبادی پر فائرنگ کرکے خوف وحراس پیدا کردیئے ہیں  ۔ 


آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post