فورسز کا آرتھوپیڈیکس سرجن ڈاکٹر کے گھر پر چھاپہ، خواتین و بچوں پر تشدد

 


تربت: فورسز کا آرتھوپیڈیکس سرجن ڈاکٹر کے گھر پر چھاپہ، خواتین و بچوں پر تشدد، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں سکیورٹی فورسز کا سنیئر آرتھوپیڈیکس سرجن ڈاکٹر واحد بخش بلوچ کے گھر پر خواتین و بچوں پر تشدد کیا۔


جبکہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے سنیئر آرتھوپیڈیکس سرجن ڈاکٹر واحد بخش بلوچ کی گھر چھاپہ مار کر خواتین و بچوں کو زہنی کوفت کا شکار کیا اور چادر و چار دیواری پامال کی۔

پی ایم اے اس عمل کے خلاف کل سے احتجاج کا اعلان کرتی ہے اور سرکاری ہسپتال میں او پی ڈی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post