خضدار زیرو پوائنٹ پر نامعلوم مزدا ٹرک نے عبدالحفیظ اور نصیرساکنان کانک خضدار نامی دو افراد کو ٹھوکر مار کر ھلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔
دوسرا واقع وڈھ وہیر میں پیش آیا جہاں کار کی الٹ جانے سے حاجی احمد اور اسماء نامی خاتون ھلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ۔
بعد ازاں مقامی انتظامیہ نے نعشیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال خضدار منتقل کردیا ۔
دریں اثناء دالبندین میں ایک نوعمر لڑکے نے ناگزیر وجوہات کی بناپر خودکشی کرلی ۔ مقامی پولیس نعش پوسٹ مارٹم کیلے ہسپتال منتقل کردیا ۔