کوئٹہ میں دستی بم دھماکہ خاتون بچی سمیت زخمی



کوئٹہ منوجان روڈ پر  دستی بم پھٹ جانے سے   خاتون سمیت ایک بچی زخمی ہوگئی  ہیں   زخمی خاتون اور بچی کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔  

Post a Comment

Previous Post Next Post