خضدار ،لسبیلہ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مہنگائی کے خلاف آل پاکستان شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر ضلع لسبیلہ کے تاریخی شہر بیلہ کی بازار مکمل بند ہے ،جبکہ خضدار میں بھی اس مذہبی ناسور کی کال پر آج خضدار میں بھی بازار ، رابعہ روڈ،گزگی چوک،آزادی چوک،اللہ والا چوک،مکمل طور پر بند ہیں ۔