پنجگور: موبائل ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے نذر آتش کردیا ،چمن فائرنگ میں لیویز اہلکار زخمی ، ڈاکووں نے فلور مل کو لوٹ لی




 ضلع پنجگور  تحصیل گچک میں نامعلوم افراد نے موبائل   نجی کمپنی  کے ٹاور  اور مشینری کو نذر آتش کر کے ناکارہ بنا دیا ہے۔


آزادی پسندوں کا الزام ہے کہ   مواصلاتی کمپنیوں کو ریاستی فورسز جاسوسی آلہ کار   طور پر استعمال  کررہے ہیں۔


دوسری جانب  گچک سے  باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ گچک کے علاقے سیاہ دمب میں پاکستانی فورسز بڑی  تعداد میں نقل و حرکت کر رہے ہیں ۔ شبہ ہے کہ علاقہ میں نئی درندگی کیلے تئاری ہورہی ہے ۔


ادھر شال کوئٹہ  سرکی روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات دوران 

چار موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں مقامی  فلور مل میں داخل ہوکر  ورکروں کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں ۔ 


 دریں اثناء چمن کلی صحبت خان کی لیویز ناکہ پر نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کرکے   ایک لیویز اہلکار کو  زخمی کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔

۔

Post a Comment

Previous Post Next Post