کراچی مذہبی انتہا پسند دہشتگرد البدر کے کارندے کو ھلاک کردیا ،ایس آر اے



سندھودیش روولیوشنری آرمی ایس آر اے  کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ گذشتہ شب گلستان جوہر کراچی میں مذہبی انتہاپسند دہشتگرد تنظیم " البدر " کے کارندے اور پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار خالد رضا کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ 


ترجمان نے کہاہے کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ "تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں"۔


انھوں نے ایک بار پھر واضح کیاہے کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ میں مذہبی انتہاپسندی ، غیر سندھی آبادکاروں ، سندھ دشمن منصوبوں ، پاکستانی فورسز اور پنجاب جانے والی تمام سپلائی لائینز پر اپنے حملے جاری رکھے گی۔


انھوں نے کہاہے کہ  سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post