Home جنوبی وزیرستان: بم دھماکہ ایک بچہ ھلاک دو زخمی byBalichistan'sToday -February 26, 2023 0 جنوبی وزیرستان: دژہ غونڈئی میں سڑک کنارے بم زودار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں ھلاک جبکہ2 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Facebook Twitter