ہرنائی:خوست کوئل مائنز ایریا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چار کانکنوں نورخان ،عبدالحنان،
سید حنان ،عبدالرحمن کو ھلاک جبکہ شیرزمان،سید اکرم،بازمحمدکو زخمی کردیا ۔
بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد نے 11 کوئلہ کی کانوں کو بھی آگ لگا ئی ۔
بعد ازاں ضلعی انتظامیہ جائے وقوع پر پہنچ کر نعشوں و زخمیوں کو خوست منتقل کردیا ۔