مشکے پاکستان آرمی کی مرکزی چھاونی پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ



بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے  کے مرکزی  فوجی چھاونی  واقع نلی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاء  دینے بعد فرار ہوگئے  ہیں ۔ 


باخبر ذرائع کا کہناہے کہ یہ حملہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات  دس بجے کی گئی ۔ 


آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح  تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ،مگر اس سے قبل ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی ایل ایف قبول کرتی چلی آرہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post