بلوچ وومین فورم نے کوئٹہ کسٹم گائی خان چوک پر ماھل بلوچ کی رہائی کیلئے صبح گیارہ بجے سے جاری روڑ بلاک احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انتظامیہ کے ساتھ مزاکرات میں انہیں 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے ۔
انھوں نےکہاہے کہ اگر ماھل بلوچ
پر قائم ناجائز مقدمات کا ایف آئی آر ختم کرکے انھیں رہا نہیں کی گئی تو دیگر تنظیموں کے ساتھ مشاورت کے بعد احتجاج کے سخت سے سخت ترین قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے۔