پنجگور جھلس جانے والے افراد کی شناخت ہوگئی



پنجگور سنگے قلات گوارگو میں  حادثہ کے شکار زمباد گاڑی میں جھلس کر ھلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت  عبدالباسط ولد عید محمد اور مراد علی ولد علی بخش ساکنان عبداللہ بازار کلیری پروم کے نام سے ہوگئی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post