Home کولواہ میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی آپریشن جاری byBalichistan'sToday -February 24, 2023 0 کیچ کولواہ زربار ی پہاڑوں میں فورسز کی زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ دو دن سے چار جنگی ہیلی کاپٹرز اور ایک ڈرون گشت کر رہے ہیں ۔ تاہم نقصانات کے حوالے سے معلومات نہیں ملی ہیں Facebook Twitter