Home گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے byBalichistan'sToday -February 11, 2023 0 بلوچستان کے علاقے گوادر میں زلرلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق 10:12 منٹ پہ گوادر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے گوادر ، اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلے کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ Facebook Twitter