خضدار گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی


 

بلوچستان کے علاقے خضدار لعل چڑائی پہ گائے سے لوڈ پک اپ گاڑی الٹ گئی جس سے غلام نبی ساکن سنی خضدار زخمی ہوا، زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا دیا۔ گاڑی نال سے خضدار کی طرف جارہا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post