نوشکی سے دو نوجوان جبری لاپتہ

 


بلوچستان کے علاقے نوشکی سے پاکستان سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں کو جبری طور پہ لاپتہ کردیا ، دونوں کی شناخت خرم بادینی اور سعود بادینی کے نام سے ہوئی ہے، جو کل دوپہر 2 بجے نوشکی بازار سے جبری طور پر

 لاپتہ کئے گئے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post