Home : گومازی سے نوجوان جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -February 26, 2023 0 ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے رات گئے گومازی میں چھاپہ مارکر خواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ارشد ولد نصیر نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ Facebook Twitter