چاغی ڈاکوں کی فائرنگ ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی ،حب ندی خاتون بچی ندی میں ڈوب گئیں




چاغی امین آباد کے قریب ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے غلام رسول نامی شخص کو ھلاک  جبکہ فلک شیر ولد چہئرمین علی بیگ کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔ 


دریں اثنا حب ندی میں کپڑے دھونے کے دوران بچی اور خاتون ڈوب گئیں


ایدھی ذرائع کے مطابق خاتون کو زندہ بچالیا گیا ہے جبکہ بچی کی نعش  حب ندی سے برآمد کرلی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post