مشکے سے یکم فروری کو فورسز ہاتھوں نوجوان لاپتہ




ضلع آواران تحصیل مشکے سے پاکستانی فورسز نے افضل بلوچ ولد عبدلرحیم بلوچ نامی نوجوان کو رواں مہینے یکم فروری کو  حراست میں لیکر لاپتہ کر دیا  جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post