مشکے پاکستانی فورسز نے ماں باپ پر تشدد کرکے دو بھائیوں کو جبری لاپتہ کردیا



ضلع آواران تحصیل  مشکے کے علاقہ کرکی ڈل میں محمد یعقوب نامی شخص کے گھر پر فورسز نے مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کےساتھ مل کر چھاپہ مارا جہاں انھوں نے ایلخانہ کو تشدد کا نشانہ بناکر  انکے دو بیٹو داد شاہ اور سعید اللہ  کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post