بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ سرمچاروں نے پانچ فروری کی رات زامران کے علاقے تگران ، کلگ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک کیمپ کو راکٹ و دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ، جبکہ کیمپ کو شدید نقصان پہنچا
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں سے شکست کے بعد دشمن فوج نے گردونواح کے علاقہ مکینوں کو تشدد کا نشانہ بناکر حراساں کیا۔
بلوچستان سے دشمن فوج کے مکمل انخلاء کو ہماری کاروائیاں جاری رہینگی
