بارکھان عبدالرحمن کھیتران کے گھر کے قریب سے مزید دو نعشیں برآمد


بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہکار عبدالرحمن کھیتران کے گھر کے قریب سے مزید دو نعشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں  ایک خاتون اور ایک کمسن بچی کی ہے۔ 


خدشہ ہے کہ یہ دونوں نعشیں بھی  محمد خان مری کےخاندان کی ہیں۔  جن کی گذشتہ روز کنویں سے تین نعشیں ماں اور دو بیٹوں کے  کنویں سے بر آمد ہوئے تھے ،جنھیں گولیاں مار کر ھلاک کیاگیا تھا ، آپ کو علم ہے مقتولین سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیل میں گذشتہ چار سالوں سے قید تھے ، مزید معلومات جاری ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post