آواران پاور ہاؤس میں لگنے والے آگ تمام جرنیٹرز خاکستر کردیئے




 آواران ٹاؤن  گاؤں بیدی ایریا کو بجلی فراہم کرنے والے  انجن میں گزشتہ روز  اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے آگ نے دیگر تمام انجنوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ۔


ذرائع کے مطابق  آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا جس کی وجہ سے تمام جرنیٹرز خاکستر ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post