Home مظفر آباد بس کھائی میں جا گری چھ افراد ھلاک ،کمالیہ میں چار زخمی byBalichistan'sToday -January 06, 2023 0 مظفرآباد، بس کھائی میں برک فیل ہونے کی سبب گرنے سے 6 افراد ھلاک ہوگئے ۔ جبکہ کمالیہ میں ٹریکٹرٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ Facebook Twitter