پشاور سینیئر وکیل لطیف آفریدی ہائی کورٹ میں فائرنگ،سے ھلاک



پشاور  سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن و  سینیئر وکیل لطیف آفریدی
پر  پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کے باعث وہ  زخمی ہو گئے اور انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا  جارہاتھا کہ راستے میں دم توڑ گئے ۔

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

پولیس کے مطابق لطیف آفریدی کو چھ گولیاں لگیں اور ان پر فائرنگ کرنے والے ملزم جس کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔
کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post