ایبٹ آباد:کمرے میں گیس لیکج کے باعث میاں بیوی دو بچیوں سمیت ھلاک

 

ایبٹ آباد کے علاقے مست میرا کے مقام پر کمرے میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے  میاں بیوی اور ایک اور دو سال کی دو بیٹیاں ھلاک ہوگئی  ہیں۔


پولیس کا کہنا ہے کہ نعشوں کو ایبٹ آباد  میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post