خضدار: لاپتہ شخص کی نعش برآمد

 

خضدار کے علاقے زیدی سے لاپتہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جسکی شناخت محمد اعظم جاڑوزئی کے نام سے ہوئی ہے۔


لیویز نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ شخص گذشتہ روز سے لاپتہ تھا آج اس کی نعش برآمد ہوئی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post