کوئٹہ گیس کے دھماکوں سے چار بچوں سمیت پانچ افراد ھلاک



کوئٹہ  اخروٹ آباد بادیزئی ٹاون میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے ایک ہی خاندان کے چار بچے جاں بحق ہوگئے۔

 جبکہ دو عورتیں زخمی حالت میں بی ایم سی ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔

دوسرا واقع کوئٹہ سریاب روڈ بولان ٹاون کی ایک  گھر میں پیش آیا جہاں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے شبیر احمد نامی ایک شخص ھلاک ، جبکہ ایک خاتون بے ھوش ہوگئیں ، جنھیں ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post