پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ, 20 اہلکار ہلاک71 زخمی



پشاور : پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس میں 20 اہلکار ہلاک جبکہ 71 زخمی ہوئے،

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنی گئی جس میں 20 اہلکار ہلاک۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post