Home سبی : ہرنائی پھاٹک سے ایک شخص کی لاش برآمد byBalichistan'sToday -January 30, 2023 0 سبی : ہرنائی پھاٹک ریلوئے لائن سے طفیل ولد علی بخش سکنہ اوستہ محمد نامی شخص کی نعش برآمد ہواہے ، لیویز انتظامیہ نعش اپنے تحویل میں لیکر سول ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔ Facebook Twitter