حب : اتوار کی شب حب کے صدر بیروٹ تھانہ کی حدود میں بھوانی شاہ پمپ کے عقب میں لاشار آباد کے علاقے میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے26سالہ خالد ولد عبدالقادر زہری کو قتل کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کے مطابق وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیئے گئے ہیں اور واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔