ڈیرہ مراد جمالی عسکری تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری بی آر جی نے قبول کرلی



بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 29 نومبر 2022 کی شام ڈیرہ مراد جمالی پٹ فیٹر کے مقام پر سرکاری زیر تعمیر روڈ پر کام کرنے والے عسکری کمپنی ایف ڈبلیو کے گاڑیوں و مشینری پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک ایسیویٹر مشینری ناکارہ کرنے کے ساتھ اہلکاروں کو  بھی نشانہ بنایا جس سے انھیں  جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔


ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post