تربت سول سوسائٹی نے دو شہدا ء کے تدفین کی اجازت مانگ لی ہے



تربت سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست نے اپنے جاری ویڈیو بیان میں  شہدائے کولواہ کے لواحقین سے اپیل کی ہے کہ  اس وقت  دو شہدا ء کی میتں  تربت سول ہسپتال میں رکھے  ہوئے ہیں جن کی حالت خراب ہے۔ اور ان کے خاندان والے بھی لینے نہیں آ رہے ہیں لہذا ہم  انسانیت کے بنیاد پر ان کی احترام سے تدفین کرنا چاہتے ہیں کیوں کہ وہ مزید رکھنے کی قابل نہیں ہونگے ۔


آپ کو علم ہے مزکورہ افراد گذشتہ ہفتے پاکستانی  ڈرون حملے میں دیگر آٹھ افراد کے ساتھ  کولواہ فوجی بربریت دوران شہید ہوگئے تھے ۔ جنھیں تربت ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں آٹھ شہدا ء کی شناخت ہوگئی تھی جبکہ دو مسخ ہونے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post